اسلام علیکم کوہسار کالونی فیز 2، ٹیکسلا کینٹ میں ڈبل سٹوری مکان برائے فروخت ڈیمانڈ 27 لاکھ گفت و شنید ہو سکتی ہے جی ٹی روڈ سے پیدل 2 منٹ مکان کے سامنے 25 فٹ کی روڈ گیس، بجلی، اور پانی موجود کالونی کی تمام سڑکیں 25 فٹ کالونی کا کمرشل ایریا تقریباً ڈویلپ ہو چکا کالونی کے سامنے پٹرول پمپ اور سی اینب جی سٹیشن موجود قیمت انتہائی مناسب رابطہ، ریاض الحق، 03338109029
Available for: | Sale |
---|---|
House Measuring: | 5 "Marla" 4 Room(s) |
Location/Area: | Cantt Area |
City: | RAWALPINDI |
Date Posted: | Nov. 20, 2011 |
If you are interested, please use the information below to contact the seller: